کراچی:(بیورورپورٹ) کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا۔
ریسکیو اور فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ میئر کراچی کے دفتر سے متصل کچن میں لگی، دیکھتے ہی دیکھتے دفتر کے پورے حصے کو لپیٹ میں لے لیا، فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قابو پایا اور عمارت کے دیگر حصوں تک پھیلنے سے روکا۔
کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا
















