ایرانی حکومت گرانے کیلئے کوشاں، پائلٹس کسی بھی وقت پہنچ سکتے ہیں،نیتن یاہو

تل ابیب،واشنگٹن:(مشرق نیوز،بیورورپورٹ)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے ایران کی موجودہ حکومت گرانے کےلئے کوشاں، میری ہدایت پر تمام متعلقہ ادارے ایرانی حکومت کو شکست دینے کےلئے کام کر رہے ،اسرائیلی پائلٹس کسی بھی وقت ایران میں کارروائی کےلئے پہنچ سکتے ہیں۔

انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا اسرائیل غزہ کے 60 فیصد علاقے پر کنٹرول رکھتا ،مقصد حماس کو غیر مسلح کرنا اورغیر عسکری بنانا ہے۔