شدید آندھی ،بارش،درخت،سائن بورڈ اکھڑ گئے،موسم خوشگوار

لاہور: (اپنے نمائندے سے) شدید آندھی ،بارش،درخت،سائن بورڈ اکھڑ گئے،موسم خوشگوار،گرمی سے ستائے شہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔

آندھی چلنے کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی آگئی ،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔