یو اے ای میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے ماہ اضافہ

ابوظہبی :(مشرق نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یو اے ای میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے ماہ اضافہ کردیا گیا۔

سپر 98 پٹرول کی لٹر قیمت 3.66سے بڑھ کر 3.95 درہم تک جاپہنچی، سپیشل 95 پٹرول فی لٹر3.83 درہم ملے گا،ڈیزل ڈی ایچ 4.69 کی موجودہ شرح کے مقابلے ڈی ایچ 4.33 فی لٹر پر چارج کیا جائے گا۔