ثالثی مشن میں تیزی،وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لےکر پھر ایران جا پہنچے


تہران:(مشرق نیوز)پاکستان کے ثالثی مشن میں تیزی،امن مذاکرات کی بحالی کیلئے وزیر داخلہ محسن نقوی اہم پیغام لےکر پھر ایران جا پہنچے۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی کی پاسداران انقلاب کے جنرل احمد وحیدی،ایرانی ہم منصب ودیگر سے ملاقاتوں میں خطے کی صورتحال،امریکہ ایران مذاکرات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،اہم پیشرفت کی توقع ہے۔