لاہور: (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس کی وصولی کےخلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔
جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے موقف اپنایابھاری لیوی ٹیکس وصولی سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہو رہا ہے،لیوی ٹیکس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری روکنے کے احکامات جاری کئے جائیں۔
پٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس کی وصولی کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر



















