سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ نے پاکستان سے مذاکرات کی حمایت کردی

سرینگر :(مشرق نیوز)سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ نے پاکستان سے مذاکرات کی حمایت کردی۔

اپنے بیان میں فاروق عبداللہ نے کہا پاکستان کےساتھ تعلقات کیلئے بیانات خوش آئند،کسی کو تو خیال آیا جنگ کوئی آپشن نہیں، بات چیت سے ہی مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے۔