ڈھاکہ:(مشرق نیوز)میرپور ٹیسٹ کا پہلا روز بنگلہ دیش کے نام،4 وکٹوں پر 301 رنز بنا لیے۔
میرپور ڈھاکہ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو ابتدائی 2 وکٹیں 31 رنز پر گر گئیں،محمود الحسن جوئے 8 اور شادمان اسلام 13 رنز بنا کر آوٹ ہوئے تاہم مومن الحق نے کپتان نجم الحسن شنتو کے ساتھ تیسری وکٹ پر 170 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کو مشکل سے نکالا۔
نجم الحسن شنتو 101 رنز بناکر آوٹ ہوئے تو مومن الحق (91)نے مشفق الرحیم کے ہمراہ چوتھی وکٹ پر 75 رنز کی مزید شراکت بنائی۔
کھیل کے اختتام تک بنگلہ دیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنالیے،پاکستان کی جانب سے حسن علی، شاہین آفریدی، عباس اور نعمان علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
عمران خان کو جیل میں طبی سہولیات نہ ملنے کا شکوہ بے بنیاد ہے: عظمیٰ بخاری
ناکافی نیند خواتین میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، تحقیق
سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں تازہ کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی
دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی بولرز نے سری لنکا پر قہر ڈھا دیا، 98 رنز پر ڈھیر
اننیا پانڈے نے ”نیپو کڈ“ ہونے پر خود کو خوش قسمت قرار دیدیا
پشاور ہائیکورٹ ایمرجنسی، فوج بلانے اور تھری ایم پی او کے مقدمات نہیں سن سکتی، وفاقی آئینی عدالت
ایران کیخلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان آپشن میں شامل ہے: جے ڈی وینس
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
30ویں ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس اختتام پذیر ، اعلامیہ جاری
عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہے تو حکومت سہولت فراہم کریگی: رانا ثنا اللہ
















