راولپنڈی(بیورورپورٹ) راولپنڈی میں جرگے کے دوران فائرنگ ،خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ہولناک واقعہ تھانہ نصیر آباد کے علاقے قاسم آباد بازار کے قریب پیش آیا،ابتدائی معلومات کے مطابق تہرے قتل کی واردات گھریلو تنازع پر ہوئی،پولیس نے مرنے والے افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
راولپنڈی، جرگے کے دوران فائرنگ ،خواتین سمیت 3افراد جاں بحق



















