اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مشیر وزیراعظم رانا ثنا نے کہا ہے عمران خان کی لیونگ کنڈیشن اے ون ،علاج بھی بہترین ہوا ،بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہااحتجاج ،دھرنوں سے شاید پی ٹی آئی کےساتھ سازش ہو رہی ہے،ملاقاتوں کو سیاست ، گالم گلوچ کےلئے استعمال نہ کریں تو کون روکتا ہے؟ بانی پی ٹی آئی کا جیل میں دل نہیں لگ رہا،تحریک سے کچھ بھی نہیں ہونےوالا،مذاکرات کی قیمت ہوتی ہے۔
عمران خان کی لیونگ کنڈیشن اے ون ،علاج بھی بہترین ہوا ،رانا ثنا



















