لاہور:(وقائع نگار)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سوال کیا ہے فورس عمران خان کو کیسے رہا کرائے گی؟۔
اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہاریاست سے لڑنے کا شوق بھگت رہے ہیں لیکن کچھ سیکھنے کو تیار نہیں،حکومت درست کہتی جیل سے ہر پیغام لڑائی، فتنے فساد کا ہی آتا ہے،سیاست کی اجازت مگر دہشت گردی، فساد، یلغار کی نہیں ۔
فورس عمران خان کو کیسے رہا کرائے گی؟،وزیر اطلاعات پنجاب



















