اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی قیادت 9 فروری سے عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے باخبر،زیادہ اہمیت نہ دی۔
ذرائع کے مطابق پارٹی رہنما بیرسٹر سیف نے بانی چیئرمین کی آنکھوں کی تکلیف میں بشریٰ کا پیغام پارٹی قیادت کو پہنچایا، پیغام کو پارٹی قیادت کی جانب سے زیادہ اہمیت نہیں ملی، بشریٰ کے دیگر پیغامات بھی پارٹی تک پہنچائے گئے،پارٹی کے بعض رہنما بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے معاملے پر جارحانہ انداز اختیار کرنے پر ناخوش ہیں۔
قیادت 9 فروری سے عمران کی آنکھوں میں تکلیف سے باخبر، اہمیت نہ دی



















