اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سبسڈی مستحقین تک محدود،صارفین سے بجلی و گیس کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ،پاور ڈویژن نے پلان تیار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو حالیہ ٹیرف ری سٹرکچرنگ ،سبسڈی پر بریفنگ دی جائےگی،مستقبل میں سبسڈی صرف مستحق صارفین کو بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے دی جائےگی ،پاور ڈویژن نے ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا،کراس سبسڈی کو آئندہ بجٹ میں رکھا جائےگا۔
سبسڈی ختم،صارفین سے بجلی و گیس کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ



















