اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عوام کیلئے بری خبر،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق پٹرول4.39،ہائی سپیڈ ڈیزل5.40،لائٹ آئل6.55،مٹی کا تیل4روپے لٹرمہنگا ہوسکتا ہے،اوگراسمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرےگا،حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔
عوام کیلئے بری خبر،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں بڑا اضافہ متوقع



















