اسلام آباد :(بیورورپورٹ) وزیراعظم کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم 15،16 فروری کو آسٹریا کے شہر ویانا جائیں گے ،آسٹرین قیادت سے ملاقات ہوگی،ویانا سے نجی دورے پر 2 روز کےلئے لندن ، 18 فروری کو واشنگٹن کےلئے روانہ ہوں گے،19 فروری کو بورڈ آف پیس کی بیٹھک میں شرکت ،20 فروری کو امریکی صدر سے دوطرفہ ملاقات کا امکان ہے،اعلیٰ شخصیات اور حکام پر مبنی وفد بھی ساتھ ہوگا۔
وزیراعظم کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار



















