نئی دہلی:(مشرق نیوز)ٹی 20ورلڈکپ میں میچ کے معاملات طے ہونے کے بعد بھارت میں واویلا مچ گیا۔
بھارتی میڈیا پر شائع رپورٹ میں کہا گیا ورلڈ کرکٹ پاکستان کے بغیر نہیں چل سکتی، نہ چاہتے ہوئے بھی ہاتھ ملانا اورگلے ملنا پڑے گا،پاکستان نے سفارتی وسٹریٹجک طریقے سے بنگلہ دیش کوجیت لیا،پاکستان کاکمزور ہوکر بھی شرائط منواناہندوستان کی بے عزتی ہے،بھارتی میڈیا نے حارث روف کے اشارے کا حوالہ بھی دیا۔
پاکستان کا کمزور ہوکر بھی شرائط منوانابھارت کی بے عزتی ہے،انڈین میڈیا



















