اماراتی کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی


لاہور:(سپورٹس رپورٹر)اماراتی کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے بھارت کےخلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی۔

ذرائع کے مطابق اماراتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سے رابطہ کیا،کرکٹ کے بہترین مفاد میں فیصلہ کرنے کی سفارش کی گئی۔