مارشل لاءکاغیر آئینی نفاذ،جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو 5سال قید

سیول:(مشرق نیوز)مارشل لاءکاغیر آئینی نفاذ،عدالت نے جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو 5سال قید سنادی۔

عدالت نے سابق صدر یون سک یول کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے اور دسمبر 2024میں مارشل لا کا اعلان کرنے کے الزامات پر مجرم قرار دیا ،سابق صدر یون سک یول کےخلاف عدالتی فیصلے کو براہ راست دکھایا گیا۔