نئی دہلی:(مشرق نیوز) بھارت کو ایک اور سبکی،سیٹلائٹ مشن راستہ بھٹک گیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق راستہ بھٹکنے کے نتیجے میں زمین کی نگرانی کرنے والی سیٹلائٹ سمیت 16 آلات و سیٹلائٹس لے جانےوالا مشن ناکام ہوا، سیٹلائٹ لانچ وہیکل کو تقریباً 8 ماہ میں دوسری بار ناکامی کاسامنا کرنا پڑا ،ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ۔
اسرو مشن کنٹرول کے مطابق راکٹ نے پرواز کے بیشتر حصے میں معمول کے مطابق کام کیابعد میں اچانک خلل پیدا ہونے سے مقررہ راستے سے ہٹ گیا،پی ایس ایل وی سی 62 مشن کو پی ایس 3 مرحلے کے اختتام پر تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا،تفصیلی تجزیہ شروع کردیا ۔=
بھارت کو ایک اور سبکی،سیٹلائٹ مشن راستہ بھٹک گیا



















