اسلام آباد:(بیورورپورٹ) پی ٹی اے نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے ملکی و غیر ملکی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔
اتھارٹی نے کہا کامیاب بولی دہندگان کو سپیکٹرم کےساتھ لائسنس بھی جاری کیے جائیں گے، لائسنس کا اجرا پی ٹی اے ،پیپرا کی ویب سائٹس پر موجود انفارمیشن میمورنڈم کے مطابق کیا جائےگا۔
پی ٹی اے نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے درخواستیں طلب کر لیں



















