کراچی:(بیورورپورٹ) پاکستان سٹاک مارکیٹ نے کارکردگی اور منافع میں 15 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جو بھی سرمایہ کاری کرے گا وہ 50 فیصد سے زیادہ منافع کمائے گا، پاکستان سٹاک ایکسچینج کارکردگی و منافع میں بھارت، سری لنکا، یو اے ای، چائنا سٹاک مارکیٹس سے بہت بہتر رہی۔
ریکارڈ ررفتار نے مارگن سٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ہانگ کانگ، جاپان،سنگاپور،ترکیہ کے حصص بازار بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج کا مقابلہ نہ کر سکے،پاکستان سٹاک ایکسچینج 15 ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پربراجمان ہو گئی،انویسٹرز کی مجموعی تعداد نے پہلی بار4 لاکھ 64 ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے کارکردگی و منافع میں 15 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا



















