سڈنی: ( ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بیٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق اپنے بیان میں آسٹریلوی کرکٹر نے کہا ایشز کے 5ویں اور آخری ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا، انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ اتوار سے شروع ہوگا، عثمان خواجہ 88واں اور آخری میچ کھیلیں گے۔
آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر



















