عوام کو نئے سال کا بڑا تحفہ، پٹرول10.28 ،ڈیزل 8.57روپے لٹر سستا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عوام کو نئے سال کا تحفہ ،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول10.28،ڈیزل کی قیمت میں 8.57روپے لٹر کمی کی گئی۔

کمی کے بعد پٹرول253.17،ڈیزل257.08روپے لٹر ملے گا،نئے نرخ 15روز تک نافذ العمل رہیں گے۔