نئی دہلی:(مشرق نیوز)آپریشن بنیان مرصوص کے بعد پاکستانی ڈرونز نئی دہلی میں کئی گھنٹے تک پروازیں کرتے رہے۔
پاکستانی حملوں کے بعد نئی دہلی میں پاکستانی ڈرونز کی پروازیں دیکھی گئیں،ڈرونز کئی گھنٹے تک بھارتی حدود میں رہے۔
پاکستانی ڈرونز کی نئی دہلی میں کئی گھنٹے تک پروازیں
















