ممبئی:(مشرق نیوز)اداکارہ سیف علی حملہ کیس میں نیا موڑ، فنگر پرنٹس نے معاملہ الجھا دیا،بھارتی میڈیا کے مطابق جائے وقوعہ پر ملنے والے فنگر پرنٹس گرفتار ملزم کے نشانات سے مختلف نکلے۔
اداکار کے گھر سے ملنے والے 19 فنگر پرنٹس کے سیٹ میں سے کوئی بھی مبینہ ملزم شریف الاسلام سے میل نہیں کھاتے،سی آئی ڈی نے ممبئی پولیس کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ،مزید نمونے جانچ کےلئے بھیج دئیے گئے۔
سیف علی حملہ کیس میں نیا موڑ، فنگر پرنٹس نے معاملہ الجھا دیا
















