کراچی: ( ) شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی شادی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔
اداکارہ نیلم منیرکی مایوں کی تصاویرجاری کردی گئیں، مایوں کی تصاویر میں اداکارہ کو زرد رنگ کے جوڑے میں مہندی لگائے دیکھا جاسکتا ہے۔
معروف اداکارہ نیلم منیر کی شادی تقریبات کا آغاز

















