وجیہہ احسن نے مس پاکستان ورلڈ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

لاہور: ( ) وجیہہ احسن نے مس پاکستان ورلڈ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔


کراچی میں پیدا ہونے والی وجیہہ احسن نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں رہتی ہیں، رواں سال مس آکلینڈ سوشل میڈیا کوئین کا بھی ٹائٹل اپنے نام کر چکی ہیں۔

مس پاکستان ورلڈ 2024 کا ٹائٹل اپنے سر سجانے والی وجیہہ احسن آج کل مختلف پلیٹ فارمز پر انٹرویو اور تقریبات میں شرکت کر رہی ہیں۔