اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سٹاف لیول معاہدے کی جانب مثبت پیشرفت ، آئی ایم ایف نے پاکستان کےساتھ نئے قرض پروگرام پر بات چیت شروع کر دی۔
اعلامیے کے مطابق چیف نیتھن پورٹر نے اپنے بیان میں کہاپاکستانی معیشت کی بہتری کےلئے طویل مذاکرات کیے،13 سے 23 مئی تک بات چیت ہوئی،حکومت آمدن بڑھانا چاہتی ہے، پاکستان میں ٹیکس کی وصولی منصفانہ چاہتے ہیں، توانائی شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں،لاگت کم کرنے کی ضرورت ہے، مہنگائی کنٹرول کرنے کےلئے مانیٹری پالیسی استعمال کی جائے، سرکاری کارپوریشنز کی کارکردگی بہتر بنانا ہو گی۔
مشن چیف نے کہاسرکاری کارپوریشنز کی نجکاری پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی، پاکستان سے پالیسی مذاکرات جاری رہیں گے، اصلاحاتی پروگرام کا مقصد پاکستان کو معاشی استحکام سے مضبوط و جامع ترقی پر گامزن کرنا ہے۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















