ممبئی(ایم این پی)سابق شوہر عادل درانی نے معروف بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کوکورونا وائرس قرار دےدیا۔
عادل درانی نے بھارتی میڈیا کو دئیے گئے حالیہ انٹرویو میں اپنی سابقہ بیوی پر طنز کرتے ہوئے کہادنیا کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے،میں اپنی بیوی سومی خان کو راکھی ساونت سے بچا لوں گا کیونکہ وہ میرے ساتھ بہت محفوظ ہیں لیکن دنیا راکھی ساونت سے بچ جائے تو بہت بڑی بات ہے۔
سابق شوہر نے اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کوکورونا وائرس قرار دےدیا
















