اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت نے غریب عوام پر پھر بجلی گرادی،فی یونٹ4.56روپے مہنگا کردیا گیا،نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،صارفین پر 39 ارب 80 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا،اطلاق کے الیکٹرک ،لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا،صارفین کو فروری کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔
حکومت نے غریب عوام پر پھر بجلی گرادی،فی یونٹ4.56روپے مہنگا
















