نسیم !آپ کے بغیر کرکٹ ورلڈ کا میدان ادھورا ہے،حریم شاہ

کراچی(ایم این پی)ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ کے نہ کھیلنے پر مایوس ہوگئیں۔

حریم شاہ نے نسیم شاہ کی ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے مایوس کن انداز میں کہا آپ کے بغیر کرکٹ ورلڈ کا میدان ادھورا ہے،ٹک ٹاکر نے مزید کہا امید ہے ہم جلد آپ کو فیلڈ پر دیکھیں گے