لاہور (شوبز رپورٹر) اداکارہ درفشاں سلیم نے کہا ہے مرد ایک بیوی نہیں سنبھال سکتے 4شادیاں کیا کریں گے۔
انٹرویو کے دوران اداکارہ نے کہا میرا ذاتی خیال ہے مردوں کو زیادہ شادیاں کرنے کی اجازت نہیں ہوتی لیکن جو آج کل حالات ہیں مردوں سے ایک بیوی نہیں سنبھالی جاتی 4شادیاں کیا کریں گے۔
درفشاں سلیم نے کہا بوائے فرینڈز بنانے پر یقین نہیں رکھتیں، میرا کوئی بوائے فرینڈ ہے نہ ہی کوئی افیئر،براہ راست شادی کروں گی، خواہش ہے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی طرح رومانس کیے بغیر شادی کرلوں۔
مرد ایک بیوی نہیں سنبھال سکتے 4شادیاں کیا کریں گے، اداکارہ درفشاں سلیم
















