وزیرخزانہ اسحق ڈار 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے

اسلام آباد ( )قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں ہو گا وزیرخزانہ اسحق ڈار 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے، اتحادی جماعتوں سے تجاویز لی جائیں گی۔


ذرائع کے مطابق ترقیاتی فنڈز پر بھی اہم فیصلے کرکے اجرا کا عمل تیز کیا جائے گا۔