اسلام آباد:(لیڈرنیوز)مشیرتجارت عبدالرزاق داو¿دنے کہا ہے کہ پاکستان کے یورپی یونین کےساتھ بہترین تعلقات ہیں،عالمی سطح پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،حکومت کااحساس پروگرام دنیابھرمیں مقبول ہوا،حکومت عوام کوٹارگٹڈسبسڈی دینے جارہی ہے۔
#Pakistan #government is going to give targeted subsidies to the people #Abdul Razzaq Dawood
















