کراچی:(لیڈرنیوز)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اورسب کی پسندیدہ اداکارہ سجل علی کے نئے گانے ’رفتہ رفتہ‘ کا ٹیزر جاری ہوگیا۔ عاطف اسلم اور سجل علی نے اس ضمن میںفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا ر±خ کیا جہاں دونوں نے اپنی اسٹوریز میں اپنے نئے گانے ’رفتہ رفتہ‘ کا ٹیزر شیئر کیا۔دونوں فنکاروں کے لاکھوں مداحوں کی جانب سے ا±ن کے نئے گانے ’رفتہ رفتہ‘ کے ٹیزر کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔
#Atif and Sajal #leader news #leader tv hd #Rafta Rafta #Atif Aslam #Instagram
















