پریانکا چوپڑا کی طلاق سے متعلق بڑی پیشگوئی

مبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شوہر نک جونس سے طلاق کے حوالے سے بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بڑی پیشگوئی کردی۔کمال راشد خان نے اپنے حالیہ ٹوئٹ میں پریانکا اور نِک جونس سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نِک اپنی اہلیہ پریانکا کو آئندہ 10 برسوں میںطلاق دے دیں گے۔


#Priyanka Chopra #divorce #leader news #Mumbai #Nick Jones #Kamal Rashid Khan