حریم شاہ نے خاموشی سے شادی کرلی

کراچی:حریم شاہ نے خاموشی سے شادی کرلی۔ پاکستان کی متنازع ٹِک ٹاک سٹار نے اپنی شادی کی تصدیق جیو ویب سے گفتگو میںکی تاہم حریم شاہ نے شوہر کا نام راز میں رکھا ہوا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ باقی تفصیلات جلد اپنے مداحوں کو بتائیں گی۔


#Hareem Shah #Pakistan's controversial Tik Toker #secret