مداح نے ارمینہ خان کو مرد بنادیا، تصویر وائرل

کراچی: سوشل میڈیا پر مداح کی جانب سے بھیجی گئی اپنی ایک تصویر پاکستان کی خوبرو فلم و ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ ارمینہ خان نے شیئر کی ہے انٹرنیٹ صارفین جسے دیکھ کر خوب حیرانی کا شکار ہیں۔ اپنے انسٹا گرام اکاﺅنٹ پرارمینہ خان نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میںمردانہ اور زنانہ دونوں روپ میں ا±نہیں دیکھا جا سکتا ہے۔خوبرو فلم و ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ا±ن کے ایک مداح نے ا±نہیں مرد بنا دیا ہے،وہ مرد بن کر ا±ن کے خیال میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں‘۔ اپنی اس انسٹاپوسٹ کے کیپشن میں ارمینہ خان کابتانا تھا کہ یہ تصویر ایڈٹ کر کے ا±ن کے ایک مداح نے انہیں فیس ب±ک پر بھیجی ہے۔ارمینہ خان نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں اپنی خواتین مداحوں سے بھی سوال کیا ہے کہ آ پ سب بتائیں کہ مرد بن کر وہ کیسی لگ رہی ہیں؟۔


#Armeena Khan #Actress #Pakistan film and TV industry #social media #Instagram #Showbiz