واسا ریونیو اینڈ ڈائریکٹر آپریشن راوی ٹاون اور ٹیم کی جعلسازی کیخلاف کارروائیاں

لاہور (اپنے نمائندے سے) واسا ریونیو اینڈ ڈائریکٹر آپریشن راوی ٹاون اور انکی ٹیم کی طرف سے جعلسازی کے خلاف بہترین اور بروقت کارروائیاں جاری ہیں۔

اس سلسلے میں ڈائریکٹر آپریشن راوی ٹاون عثمان بابر نے کہا کہ شہریوں کو بنیادی ریلیف کے ساتھ مالی تحفظ بھی فراہم شہریوں کو نکاسی اور فراہمی آب کے ساتھ مالی تحفظ بھی فراہم کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی جعلساز کو اس طرح کے غیر قانونی اقدام اور واسا لاہور کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔