کرک :(مشرق نیوز) کر ک کے علاقے سپینہ میں گیس کنکشن کرتے دھماکہ ، 4 افراد جاں بحق ،5زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق گیس دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا،جاں بحق افراد میں 2خواتین ،2بچے شامل ہیں، حالت تشویشناک ہونے کے باعث زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا ۔
کرک ،گیس کنکشن کرتے دھماکہ، 4 افراد جاں بحق،5زخمی



















