اسلام آباد:(بیورورپورٹ)دہری شہریت رکھنے والے سرکاری افسروں سے ایک ہفتے میں تفصیلات طلب ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے او ایم جاری کر دیا۔
آفس میمورنڈم میں غیر ملکی شہریت، غیر ملکی سفری دستاویزات اور غیر ملکی شہری سے شادی کی تفصیلات دینا لازم ہوگا،عدم تعمیل یا غلط معلومات دینے کی صورت محکمانہ کارروائی ہوسکتی ہے، غلط ڈکلیئریشن جمع کرانا سول سرونٹس کیلئے مس کنڈکٹ تصور ہو گا، جمع نہ کرانے پر سول سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز 2020کے تحت کارروائی ہوگی۔
دہری شہریت،سرکاری افسروں سے ایک ہفتے میں تفصیلات طلب



















