اسلام آباد:(بیورورپورٹ)کفایت شعاری مہم، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ورک فرام ہوم ماڈل نافذ کردیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق 50فیصد ملازمین دفاتر،50فیصد گھر سے کام کریں گے، گھر سے کام کے دوران ٹیلی فون،ای میل اور واٹس ایپ پر دستیابی لازمی ہوگی،ضرورت پڑنے پر ایک گھنٹے کے نوٹس پر دفتر پہنچنا ہوگا،ہر قسم کی نئی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی بھی عائد کردی گئی۔
کفایت شعاری مہم، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ورک فرام ہوم ماڈل نافذ



















