اسلام آباد: (بیورورپورٹ)چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد،پارٹی رہنماﺅں ،اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقاتوں سے ملکی سیاسی سرگرمیوں میں نئی لہر پیدا ہونے کا امکان ہے،آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پرحکمت عملی طے کی جائے گی۔
بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد،اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول



















