اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وقومی ڈائیلاگ کمیٹی کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے مریم نواز کا سرکاری جہاز میں لندن کا نجی دورہ سوا 6 کروڑ کا پڑا، عظمیٰ بخاری سے خرچ کی رسید نہیں دی جائے گی۔
محمود مولوی کےساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا ٹیکس کے پیسوں سے گاڑیوں سے بڑھ کر اب جہاز لیے جارہے ہیں، پنجاب میں وزیراعلیٰ اور سینئر وزیر کے الگ الگ جہاز لیے گئے ،عظمیٰ بخاری کہتی ہیں مریم نے رقم اپنی جیب سے ادا کی،رسید نہیں دی جائے گی،صدر مملکت، وزیر داخلہ بھی سرکاری جہازوں پر دوروں پر رہتے ہیں۔
ہڈیوں کی کمزوری کی تشخیص اور علاج بارے شعور اجاگر کرنا ضروری ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز
عظمیٰ بخاری نے معین قریشی کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیت لیا
میر رضا قتل کیس، تفتیشی افسر تیسری مرتبہ بھی چالان جمع کرانے میں ناکام
کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی عائد، جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا
سلمان خان معافی مانگیں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے‘، لارنس بشنوئی کے کزن کی دھمکی
امریکی وزیر جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ ، نیتن یاہو سے ملاقات کی: ایگزیوس
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے
عدالت میں ثابت کریں گے گورنر راج و ایمرجنسی غیر آئینی ہیں: بیرسٹر گوہر
اسحاق ڈار کی تاجک صدر سے ملاقات، علاقائی اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور
زرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی، پاکستان، امریکہ تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفت



















