سٹریٹ موومنٹ ،پی ٹی آئی پنجاب نے سہیل آفریدی کو دورے کی دعوت دےدی

لاہور:(خبر نگار)سٹریٹ موومنٹ ،پی ٹی آئی پنجاب نے سہیل آفریدی کو دورے کی دعوت دےدی۔

رکن قومی اسمبلی نثار جٹ نے کہامتفقہ طور پر پنجاب میں سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،وزیراعلیٰ کے پی کو صوبے میں ویلکم کیاجائےگا۔