ستمبر میں ایل این جی کےلئے تیسری مرتبہ ٹینڈر جاری کردیاگیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) ستمبر میں ایل این جی کےلئے تیسری مرتبہ ٹینڈر جاری کردیاگیا۔

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب کرلیں،ایل این جی کارگو کےلئے بولیاں جمع کرانے کی آخری تاریخ 8 ستمبر ہے، موصول ہونے والی بولیاں 8 ستمبر کو ہی کھولی جائیں گی۔