ریاض:(مشرق نیوز)سعودی عرب میں آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔
وزارت توانائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا جاں بحق ہونے والے تمام افراد سعودی شہری تھے حادثے کے بعد امدادی ادارے فوری پہنچے اور اپنی کارروائیاں مکمل کیں، تحقیقاتی اداروں نے حادثے کی وجوہات جاننے کےلئے اپنا کام شروع کردیا ۔
سعودی عرب میں آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد جاں بحق


















