نئی دہلی(مشرق نیوز)ضمانت منظور،بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو چیک باونس کیس میں جیل سے رہا کردیا گیا۔
طویل عرصے سے جاری چیک باونس کیس میں قانونی مشکلات کا سامنا کرنے والے اداکار کو فلم انڈسٹری کی جانب سے ملنے والی حمایت کے بعد مشروط ضمانت ملی۔
چیک باونس کیس میں بالی ووڈ اداکار راجپال یادو جیل سے رہا



















