واشنگٹن :(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی جھنڈے والے ایران کا نقشہ ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کر دیا۔
ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کی گئی تصویر پر یونائیٹڈ سٹیٹ آف مڈل ایسٹ کا حوالہ دیا گیا، پوسٹ میں لکھے یونائیٹڈ سٹیٹ آف مڈل ایسٹ پر سوالیہ نشان بھی لگا ہے۔
ٹرمپ نے امریکی جھنڈے والے ایران کا نقشہ ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کر دیا



















