مذاکرات میں پیشرفت ،معاہدے کااعلان کسی بھی وقت متوقع ہے،روبیو

نئی دہلی: (مشرق نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے ایران سے مذاکرات میں کچھ پیشرفت ہوئی ہوسکتا ہے آج یا کل یا اگلے ہفتے چند دنوں میں اعلان کےلئے کچھ ہو۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا ایران جنگ بندی معاہدہ قبول کر سکتا ، ہفتے تک ڈیل قبول کرنے کا چانس ہے،توقع ہے ایران جنگ کے خاتمے کےلئے معاہدہ فوری قبول کرلے، اچھی خبر کیلئے پرامید ہوں۔